اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے خارج

Pinterest LinkedIn Tumblr +

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے خارج

Govt is succeeding due to 'other' reasons, says Asif Zardari - Daily Times

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے خارج کردیا گیا جس کے بعد وہ دبئی پہنچ گئے۔
پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا گیا۔ سابق صدر آصف زرداری ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد دبئی پہنچ گئے۔
آصف زرداری گزشتہ رات نجی طیارے میں اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے تھے۔ ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث آصف زرداری پربیرون ملک سفرکرنے پر پابندی عائد تھی۔

Share.

Leave A Reply